پی ڈی ایم اے پنجاب نے دریائے ستلج ہریکے میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر متعلقہ اضلاع، محکموں اور ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور فوری حفاظتی اقدامات کی ہدایت جاری کر دی۔

Submitted by pdma9_deptuser on Wed, 08/27/2025 - 15:07