پی ڈی ایم اے پنجاب کے الرٹ کے مطابق 6 سے 9 ستمبر کے دوران پنجاب کے مختلف اضلاع میں بارش، تیز ہوا اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا امکان