پی ڈی ایم اے پنجاب کی جانب سے دریائے ستلج اور دیگر مقامات پر اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔