حکومت پنجاب کی ہدایت پر پی ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ دوردراز علاقوں میں کشتیوں کے ذریعے سیلاب متاثرین میں صاف پانی کی فراہمی کا عمل جاری ہے