دریائے چناب میں مرالہ، خانکی اور قادرآباد کے مقامات پر 25 اگست کی صبح 11 بجے تک اونچے درجے کے سیلابی ریلوں کا خدشہ ہے۔ ساتھ ہی دریائے راوی و چناب کے نالوں میں بھی شدید پانی کے بہاؤ کی پیشگوئی کی گئی ہے۔