ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب فیصل فرید،ڈی سی پاکپتن احمر سہیل کیفی اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل پی ڈی ایم اے عمران خان مغل کے زیر اہتمام آنے والے دنوں میں متوقع سیلابی صورتحال میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لئے ضلع پاکپتن میں ریسکیو1122 اور مختلف محکموں کے تعاون سے موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا۔