ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب فیصل فرید،ڈی سی ساہیوال اور ڈائریکٹر ٹیکنیکل پی ڈی ایم اے عمران خان مغل کے زیر اہتمام آنے والے دنوں میں متوقع سیلابی صورتحال میں کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نپٹنے کے لئے ضلع ساہیوال میں ریسکیو1122 اور مختلف محکموں کے تعاون سے موک ایکسر سائز کا انعقاد کیا گیا۔