ریلیف کمشنر پنجاب کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد انور بریار تحصیل تونسہ شریف کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرکے پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ کو دیے جانے والے خیمے اور خشک راشن تقسیم کر رہے ہیں