Weather Alert
موسمی انتباہ
مورخہ :16جولائی 2021
(12July 2021)دریائے چناب میں سیلاب کا خدشہ
Flood warning (12 July 2021)
10-07-2021 موسمی انتباہ
بارش میں حفاظتی اقدامات
موسمی انتباہ
تاریخ: 1جولائی2021
راولپنڈی،اٹک،جہلم،چکوال،گجرات،سیالکوٹ،ناروال،گجرانوالہ,حافظ آباد،لاہور،شیخوپورہ،فیصل آباد اور سرگودھا میں کہیں کہیں تیز ہوائوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔
گرمی سے بچائو کی احتیاطی تدابیر
سموگ سے بچائو کی احتیاطی تدابیر
موسم برسات میں احتیاطی تدابیراحتیار کریں
مو سمی انتباه
تاریخ: 06 جون 2017
خیبرپختو نخوا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا ،فیصل آباد ڈویژن، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیرمیں کہیں کہیں تیز ہواوٗں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔
کسان حضرات موسمی شدت کے پیش نظر اپنی کھڑی فصلوں اور سبزیوں کی آبپاشی شام یا رات کے اوقات میں کریں تاکہ قیمتی پانی کا عمل تبخیر سے ضیاع نہ ہو۔ چاول کے کاشتکار فصل کی کاشت مکمل کرلیں۔ فصلوں سے جڑی بوٹیوں کا خاتمہ یقینی بنائیں۔











